Honda CD 70 Dream 2019

Rs. 70,000

2019

Description

اسلام علیکم میرے پاس CD 70 dream 2019 ماڈل ہے۔بالکل فرش کنڈیشن میں نیو ہے۔نٹ ٹو نٹ جینوئن ہے۔پندرہ ہزار کلومیٹر چلی ہوئی ہے ہر ہزار کلومیٹر پر پر موبل آئل چینج کروایا جاتا ہے اور ٹائم پر ٹیوننگ کی جاتی ہے ایک روپے کا بھی خرچہ نہیں ہے تین ہندسہ نمبر لگا ہوا ہے کاغذات مکمل ہیں اسمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے۔ موبل آئل اور ٹیوننگ کی ہوئی ہے ہے جس کو سمجھ آئے صرف وہی رابطہ کریں 65000 سے کم والے رابطہ بالکل نہ کریں۔۔ شکریہ۔۔

Condition: Used
Maker: Honda
Category: Motorcycles
Date: 23 Dec 2020
Price: Rs. 70,000
City: Multan
Top